میعادی بخار
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ بخار جو ایک خاص مدت تک چڑھے؛ جیسے: تپ محرقہ۔
اشتقاق
معانی مترادفات اسم نکرہ ١ - وہ بخار جو ایک خاص مدت تک چڑھے؛ جیسے: تپ محرقہ۔ تپ محرق تپ محرقہ